| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 481 | LACK OF INTEREST R Idiom Report Error! | دلچسپی نہ ہونا ۔ دلچسپی میں کمی واقع ہونا ۔ توجہ میں کمی ہونا ۔ |
| 482 | LACK OF JURISDICTION R
Report Error! | اختیار سماعت نہ ہونا ۔ اختیار سماعت نہ رکھنا ۔ اختیار سماعت کی کمی ہونا ۔ |
| 483 | LACK OF JURISDICTION R
Report Error! | اختیار سماعت نہ ہونا ۔ اختیار سماعت کی کمی ہونا ۔ |
| 484 | LACK OF MONEY IS TROUBLE WITHOUT EQUAL R Idiom Report Error! | مُفلسی سے بڑھ کر کوئی مصیبت نہیں ۔ |
| 485 | LACK OF TONES R
Report Error! | (نفسیات) بد مزاجی ۔ |