| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | LABIFICATION R Idiom Report Error! | زوال ۔ انحطاط ۔ کمزوری ۔ ضعیفی ۔ ناتوانی ۔ |
| 117 | LABIIDAE R Adjective Report Error! | لیبیڈا ۔ کن گجیوں کا ایک خاندان ۔ ان کے ٹخنے کا دوسرا حصہ نہ تو گوشک ہوتا ہے اور نہ پھیلا ہوا ۔ تناسلہ جوڑے میں نہیں ہوتا ۔ |
| 118 | LABILE R Adjective Report Error! | (حَياتِيات) زَوال پَذير ۔ تَغَيُّر پَذير ۔ قابِلِ تَغَيُّر ۔ لَغزِندَہ ۔ |
| 119 | LABILE R
Report Error! | لیبل ، تغی پزیر : ناپائیدار ۔ کو کسی کمپلیکس میں وہ لیجنڈ جو با آسانی کسی دوسرے لیجنڈ سے تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
| 120 | LABILE R Adjective Report Error! | فورا اپنی شکل و صورت بدلنے والا جیسے بعض ادویات کی خاصیت ہوتی ہے جب اُن کا محلول بنایا جانے ان کی شکل اور صورت بدل جاتی ہے ۔ |