| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1336 | LAMBDA(L) R
Report Error! | یونانی حَرُوفِ تَہَجّی کا گیارہواں لَفظ ۔ وَیو لینتھ اور تابکاری کی مُستَقِل علامَت ہے ۔ امینو گَلوبَن کی ہَلکی زَنجیر کی بھی علامَت ہے |
| 1337 | LAMBDACISM R Noun Report Error! | ؛ ر ؛ کا تلفظ ؛ ل ؛ کی طرح ادا کرنا ۔ لامیت ۔ |
| 1338 | LAMBDOID R Adjective Report Error! | لیمڈا کی شکل کا ۔ قمحدوی ۔ لامی ۔ |
| 1339 | LAMBDOIDAL R Noun Report Error! | مئوخر دماغ کی ہڈی ۔ |
| 1340 | LAMBDOIDAL RIDGE R Noun Report Error! | موخری ہڈی کا کنارہ جس سے درز لامی کی تشکیل ہوتی ہے ۔ |