| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1736 | LAND LOCKED R Adjective Report Error! | ایسا مُلک جو چاروں طرف سے دوسرے مُلکوں سے گھرا ہوا ہو اور جِس کا کوئی ساحِل نہ ہو ۔ خُشکی سے محصور ۔ |
| 1737 | LAND LOPING R Adjective Report Error! | آوارہ گردی ۔ خانی بدوشی۔ |
| 1738 | LAND LOUPER R Noun Report Error! | خانہ بدوش ۔ آوارہ ۔ بنجارے ۔ |
| 1739 | LAND LUBBER R Noun Report Error! | ایسا شخص جِس کو سمندر اور بحری جہازوں کا کوئی تجربہ نہ ہو ۔ |
| 1740 | LAND LUBBER R Noun Report Error! | ایسا شخص جِس کو سمندر اور بحری جہازوں کا کوئی تجربہ نہ ہو ۔ |