| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3336 | LAURATONEMATIDAE R Adjective Report Error! | لاریٹو نیماٹیڈا ۔ آزاد رو بحری کیچووں کا خاندان ۔ سر میں چھ ہونٹ نما حلمے اور ۱۲ موئے حساس کی دو قطاریں ہوتی ہیں ۔ |
| 3337 | LAUREATE R Adjective Report Error! | لارئيٹ ۔ جِس کو عِزَّت يا اِمتياز کے طَور پَر غار کا تاج پہنايا گَيا ہو ۔ |
| 3338 | LAUREATE R Adjective Report Error! | لارل کی پتیوں سے گندھا ہوا ، لارل کے ہاروں سے آراستہ ، لارل کے ہار کا مستحق ۔
|
| 3339 | LAUREATE R Noun Report Error! | ملک الشعراء ۔ درباری شاعر ۔ قصیدہ گو ۔ |
| 3340 | LAUREATE R
Report Error! | بادشاہی شاعر ۔ |