Sr. | English Words | Urdu Words |
3361 | LAURUS TINUS,LARUSTINE R Noun Report Error! | جَنُوبی يَورَپ کی ايک سَدا بَہار غازی نَبات ۔ |
3362 | LAURUSTINE R Noun Report Error! | نبات غازی ۔ ایک سدا بہار پھولدار پودا ۔ |
3363 | LAURUSTINUS R Noun Report Error! | ایک سدا بہار جاڑوں میں پھول دینے والی جھاڑی ۔ جِس کے پتّے چمکیلے کاہی ، پھول سفید اور گُلابی ہوتے ہیں ۔ |
3364 | LAURYL ALCOHOL R Noun Report Error! | کيمِيا ۔ غازی الکُحَل ۔ ايک سَيّال يا قَلمی ٹھوس مُرَکَّب ۔ |
3365 | LAUWINE R Noun Report Error! | برفشار ۔ برفانی کڑاڑا ۔ |