| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1631 | LANCEFIELD R Noun Report Error! | سٹریپٹو کوکس بیکٹیریا کی ایک قسم کی درجہ بندی ۔ |
| 1632 | LANCEFIELD,S GROUPS R
Report Error! | لانس فیلڈ کے گردہ ۔ اینٹی جینک ساخت کی بنیاد پر جنس سٹریپٹو کا کسس کی مزید تقسیم ۔ |
| 1633 | LANCEFIELD`S GROUPS R
Report Error! | اینٹی جَینَک ساخت بُنیاد پر جِنس سَٹرَیپٹو کاکسَس کی مَزید تَقسیم |
| 1634 | LANCELET R Adjective Report Error! | لینس لیٹ ۔ دو نوکہ ۔ نیزک مچھلی ۔ چھوٹی بحری مخلوق ۔ ۴ سے ۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔مچھلی جیسی نظر آتی ہے لیکن اس میں نہ تو ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور نہ مہیپر ۔ |
| 1635 | LANCELET R Adjective Report Error! | لینس لیٹ ۔ |