| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 576 | LIFE CLASS R Adjective Report Error! | فنون لطیفہ کے سکول کی وہ کلاس جس میں زندہ ماڈل استعمال کیے جائیں ۔ |
| 577 | LIFE CONVICT R
Report Error! | جس دوام کا سزا یاب مجرم ۔ عمر قید کا ملزم ۔ |
| 578 | life cycle
R Phrase Report Error! | لائف سائیکل : باروری (fertilization) سے لے کر اپنی ہلاکت death تک کسی جسم میں پیدا ہونے والی سلسلہ وار تبدیلیوں کا نام کا نام گردش زندگی life cycle کہلاتی ہے ۔
|
| 579 | LIFE CYCLE R Noun Report Error! | گردش زندگی ۔ |
| 580 | LIFE CYCLE R Adjective Report Error! | لائف سائیکل ۔ دور حیات ۔ فعلیاتی اور شکلیاتی ادوار ۔ جن میں ایک جسم زائیگوٹ بننے سے زائیگوٹ بنانے تک کے سفر سے گزرتا ہے ۔ |