| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 | LIBERAL CONSERVATIVE R Noun Report Error! | قدامت پسند جماعت کا رکن جو اصلاح کے مخالف ہو ۔ |
| 107 | LIBERAL EDUCATION R Noun Report Error! | عام تعلیم جو تہذیب نفس کے لیے دی جائے ۔ غیر صنعتی تعلیم ۔ |
| 108 | LIBERAL STUDIES R Noun Report Error! | آزاد تعلیم ۔ ایسا منصب تعلیم جِس کا مقصد طالب علم کی معلومات میں اضافہ کرنا اور ان میں لکھنے بولنے اور مطالعہ کرنے کی صلاحیت کو ترقی دینا ہے ۔ |
| 109 | LIBERAL WITH ANOTHER MAN`S LEATHER R Idiom Report Error! | حلوائی کی دوکان ، نانا جی کی فاتحہ ۔ |
| 110 | LIBERALISM R Noun Report Error! | آزاد خَيالی ۔ حُريَت پَسَندی ۔ |