Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | LIKE THE FAHTER,S R
Report Error! | باپ جیسا ۔ باپ کا سا ۔ پدرانہ ۔ |
1222 | Like the girls of her class she is consious to decorate her face and look attractive
R Phrase Report Error! | اپنی نسل کی لڑکیوں کی طرح وہ اپنے چہرے کو خوبصورت رکھنے اور اپنے آپ کو پرکشش بنانے میں پوری طرح اگاہ ھے |
1223 | Like the people of Noah before them, who were surely oppressors and rebellious[Q 53-52] R Holy Quranic Report Error! | اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے |
1224 | Like the people of Noah, ´Ad and Thamud, and those that came after them. God does not want to be unjust to His creatures[Q 40-31] R Holy Quranic Report Error! | یعنی) نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے پیچھے ہوئے ہیں ان کے حال کی طرح (تمہارا حال نہ ہوجائے) اور خدا تو بندوں پر ظلم کرنا نہیں چاہتا |
1225 | Like the people of the Pharaoh, and those before them, who rejected Our signs, and were punished for their sins by God; and the punishment of God is severe[Q 3-11] R Holy Quranic Report Error! | ان کا حال بھی فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا سا ہوگا جنہوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی تھی تو خدا نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب (عذاب میں) پکڑ لیا تھا اور خدا سخت عذاب کرنے والا ہے |