| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1611 | LIMNOCHARITACEAE R Adjective Report Error! | لمنو کیری ٹیکسیا ۔ بند بیج پھولوں والے پودوں ۔ شقاق زائدہ اخراجی نالیاں رکھتے ہیں ۔ ان کا پولن بہت سے شگاف والا ہوتا ہے ۔ |
| 1612 | LIMNOLOGICAL R Adjective Report Error! | غَديرِياتی ۔ جھيلوں کے ماحَول سے مُتعلِّق ۔ |
| 1613 | LIMNOLOGICALLY R Adverb Report Error! | غَديرِياتی طَور پَر ۔ |
| 1614 | LIMNOLOGIST R Noun Report Error! | ماہِرِ غَديرِيات ۔ خَليجوں اور جھيلوں کے عِلم کا ماہِر ۔ |
| 1615 | limnology R Phrase Report Error! | لم نولوجی : جھلیوں اور دریاﺅں میں علم کیمیا ، حیاتیات اور طبیعات کے استعمال کا مطالعہ ۔ |