| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1801 | LINE OF BATTLESHIP R Noun Report Error! | جنگی جہاز جس پر ۵۴ سے زیادہ توپیں ہوتی ہیں ۔ |
| 1802 | LINE OF BEAUTY R Noun Report Error! | انگریزی حرف (ایس) کی شکل کا خط جو مصوری اور کندہ کاری میں آرائشی اور ترتیبی مقاصد کے لئے کھینچا جاتا ہے ۔ |
| 1803 | LINE OF CENTRES R Noun Report Error! | مرکزوں کا خط ۔ |
| 1804 | LINE OF COLLIMATION R Noun Report Error! | سطر متوازیت ۔ |
| 1805 | LINE OF COMMAND
R
Report Error! | احکام اور ہدایات کا سلسلہ والا پہنچنا ۔ |