| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1951 | LINER SHIPG R Adjective Report Error! | دخانی جہازوں اور طیاروں کا کوئی نظام ۔ |
| 1952 | LINES OF CODE R Noun Report Error! | لائن آف کوڈ ۔ پروگرام لینتھ کی پیمائش ۔ |
| 1953 | LINES OF DEVELOPMENT R Adjective Report Error! | تاریخ کی تدریس کا موضوعاتی طریقہ ۔ |
| 1954 | lines of flux R Phrase Report Error! | فلکس کی لائنیں : میدان کی سمت ،میں لائنوں کے ذریعے میدان کا اظہار ۔ |
| 1955 | lines of force R Phrase Report Error! | قوت کی لائنیں : برقی میدان کے فلکس کی لائنیں جو چار جز کے مابین قوت کی سمت کو ظاہر کرتی ہیں ۔ |