| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2451 | LIPOVACCINE R Noun Report Error! | ویکسین کو نباتی تیل میں تیار کرنا |
| 2452 | LIPOWITZ ALLOY R
Report Error! | لپووٹزبھرت ۔ ایک گداختنی بھرت نقطہ پگھلاﺅ 65 سے 70 سینٹی گریڈ اس میں 50 فیصد بسمتھ، 27 فیصد سیسہ ، 13فیصد ٹن ،اور ۱۰ فیصد کیڈمیئم پائے جاتے ہیں ۔ |
| 2453 | LIPPED R Adjective Report Error! | لَب دار ۔ لَب زَدَہ ۔ |
| 2454 | LIPPED R Adjective Report Error! | ہونٹوں والا ۔لب دار ۔:نباتیات: لبہ دار ۔ شگافتہ ۔ دو برگہ ۔ |
| 2455 | LIPPEN R Verb Report Error! | بھروسا کرنا ۔ اعتماد کرنا ۔ اعتبار کرنا ۔ |