Sr. | English Words | Urdu Words |
1771 | LINE EDITOR R Noun Report Error! | لائن ایڈیٹر ایک ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام جو ٹیکسٹ میں ڈاکیو منٹ کے ساتھ ہر لفظ کی بجائے ہر سطر کی بنیاد پر کام کرتے ہوئے ہر سطر میں نمبر لگاتا ہے ۔ |
1772 | LINE ENGRAVER R Noun Report Error! | خَطی کُندَہ کار ۔ |
1773 | LINE ENGRAVING R Noun Report Error! | خَطی کُندَہ کاری کی ايک قِسم جو دھات کی پَتری سے بَنائی جاتی ہے ۔ |
1774 | LINE ENGRAVING R Noun Report Error! | خطی کندہ کاری ۔ |
1775 | LINE FIRING R Noun Report Error! | فوج ۔ایک صف میں کھڑے فوجیوں کا بیک وقت فائر کرنا ۔ |