Sr. | English Words | Urdu Words |
3096 | LITRE R Adjective Report Error! | گنجائش کا میٹری پیمانہ ۔ |
3097 | litre R Phrase Report Error! | لٹر : اعشاری نظام میں حجم کی اکائی ۔ |
3098 | LITRE R Noun Report Error! | پیمائش حُجم کی اکائی جو پہلے خاص شرائط کے ساتھ ایک کلو گرام پانی کے برابر سمجھی جاتی تھی ۔ |
3099 | LITRE R Noun Report Error! | سیّال چیزوں کے ناپ کا پیمانہ ، برتن کی گنجائش کا پیمانہ ۔ |
3100 | LITREAGE R Noun Report Error! | لیٹروں کی مقدار ۔ لیٹروں کا ماپنے کا آلہ ۔ |