Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | liquid chromatography R Phrase Report Error! | مائع کرو میٹو گرافی :سیال لون نگاری ۔ اس میں شامل مرحلوں اور علامتوں کی تفصیل ۔ A = اضافی متحرک B = پمپ ، فلٹر ۔ C = کالم D = ڈی ٹیکٹر R = ریکارڈر D.S= ڈیٹ سیئشن(کمپیوٹرائزیشن سسٹم اور ڈیٹ پریزنٹیشن F.c = استخراج شدہ اجزا کی تحصیل ۔ |
2537 | LIQUID CHROMATOGRAPHY R
Report Error! | سیال لون نگاری ۔ اس میں شامل مرحلوں اور علامتوں کی تفصیل ۔
A = اضافی متحرک
B = پمپ ، فلٹر ۔
C = کالم
D = ڈی ٹیکٹر
R = ریکارڈر
D.S= ڈیٹ سیئشن(کمپیوٹرائزیشن سسٹم اور ڈیٹ پریزنٹیشن
F.c = استخراج شدہ اجزا کی تحصیل ۔ |
2538 | liquid crystal R Phrase Report Error! | مائع قلمیں : مائعات میں سالمات یا مالیکیولوں کا ایک بڑا ریجن یا حصہ ۔ وہ مرکبات کو مائع قلمیں بناتے ہیں اس کے مالیکیول راڈ نما طویل ہوتے ہیں ۔ |
2539 | liquid crystal R Phrase Report Error! | سمیٹک لیکوڈ کرسٹل : لیکوڈ کرسٹل ڈسپلے ۔ ڈسپلے کی ایک قسم جو قطبی مالیکولی ساخت والے مائع مرکب کا استعمال کرتے ہیں ۔ وہ شفاف الیکٹروڈز کے مابین ہوتا ہے ۔ |
2540 | LIQUID CRYSTAL R Noun Report Error! | مائع بِلّور ۔ ايک مائع ، جيسے امونِيَم اولينيٹ ۔ |