| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 206 | LIBRARIAN R Noun Report Error! | محافظ کتب خانہ ، منتظم کتب خانہ ، مہتمم کتب خانہ ۔ |
| 207 | LIBRARIANSHIP R Noun Report Error! | کتاب داری ۔ کِتاب دار کا عہدَہ ۔ |
| 208 | LIBRARY R Noun Report Error! | لائبریری ۔ پروگرامنگ میں روٹینز کا ایک مجموعہ جو ایک فائل میں سٹور ہوتے ہیں ۔ لائبریری میں ہدایات کے ہر سیٹ کا ایک نام ہوتا ہے اور ہر سیٹ مختلف افعال سرانجام دیتا ہے ۔ سافٹ وئیر یا ڈیٹا فائلز کا ایک مجموعہ ۔ |
| 209 | LIBRARY R Noun Report Error! | دارُالکُتَب ۔ کُتَب خانَہ ۔ لائبريری ۔ جَہاں مُطالِعہ کے لِيے کُتَابيں رَکھی گَئی ہوں ۔ |
| 210 | LIBRARY R Noun Report Error! | کتب خانہ ۔ لائبریری ۔ |