| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 776 | LIGAMENTS FALSE R Noun Report Error! | رباطات کاذب |
| 777 | LIGAN R Noun Report Error! | مال جو اس قیمت سے سمندر میں ڈبو دیا جائے کہ بعد میں نکالا جائے گا ۔ |
| 778 | ligand
R Phrase Report Error! | لیجنڈ : کوآرڈ نیشن مرکب میں مرکزی ایٹم کے ساتھ ایک ایٹم یا ایٹموں کے ایک گروہ کا ملحق ہونا ۔ کمپلیکس مرکب میں الیکٹرانی جوڑا دینے والے کو لیجنڈ کہتے ہیں ۔ |
| 779 | LIGAND R Noun Report Error! | کوئی آیون یا سالمہ جو دھاتی ایٹم کے ساتھ مُشترک گرفت کے ذریعے جُڑا ہوا ہو جِس میں دونوں برقیرے ایک ہی ایٹم سے نِکلتے ہیں ۔ |
| 780 | LIGAND R
Report Error! | لیجنڈ ۔ ایک مالیکیول یا آیون جو الیکٹران کا جوڑا دینے کی صلاحیت رکھتا ہوا اور ایک کوارڈی نیٹ بانڈ تشکیل دے ۔ |