| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3346 | LIVER R Noun Report Error! | کسی خاص طریقے سے رہنے والا یا بسر اوقات کرنے والا ۔ |
| 3347 | LIVER R Verb Report Error! | پینٹ کا گاڑھا اور لچکدار ہونا ۔ |
| 3348 | LIVER R Adjective Report Error! | گہرے کمیت رنگ کا ۔ |
| 3349 | LIVER R Noun Report Error! | جگر ، کلیجہ ، کبد ، شریان کا خون صاف کرنے والا عضو ۔ |
| 3350 | LIVER R Adjective Report Error! | لیور ۔ کبد ۔ جگر ۔ فقاریہ جانداروں میں سب سے بڑا اور گہرے سرخ رنگ کا غدود ۔ اس سے صفرا خارج ہوتا ہے ۔ جگر خون کی صفائی کرتا ہے مختلف فائلا میں ہم شکل نہیں ہوتا ۔ |