| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 516 | PHENYLKETONURIA R Noun Report Error! | اس کا مخفف فینائل کیٹو نوریا ۔ ایرانی اسے کتونوری اور ستونوری کے نام سے موسوم کرتے ہیں ۔ |
| 517 | phenylmagnesium halides R Phrase Report Error! | تفصیل کے لیے grignard reactions دیکھوں ۔ |
| 518 | PHENYLPYRUVIC OLIGOPHRENIA R Combining Form Report Error! | راجع فینائل کیٹو نوریا مندرجہ بالا ۔ |
| 519 | PHENYTOIN R Noun Report Error! | فینو باربی ٹون کے ساتھ استعمال ہونے والی ایک دافع مرگی دوا ۔ کبھی اکیلی بھی استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 520 | PHENYTOIN 5, 5,-DISPHENYL HYDRATION R
Report Error! | فینائی ٹو این ۔ اسے اس کے سوڈیم سالٹ(سفید رطوبت بین سفوف) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ جو Co2 کو جذب کرکے فینائی ٹو این کو آزاد کرتا ہے ۔ مرگی کے علاج کے لیے ادویات میں استعمال کرتے ہیں ۔ |