| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1851 | PHYTOGEOGRAPHY R Adjective Report Error! | فائٹو جیو گرافی ۔ نباتی جغرافیہ ۔ پودوں کی تقسیم کے حوالے سے جغرافیہ ۔ |
| 1852 | PHYTOGEOGRAPHY R Noun Report Error! | نباتی جُغرافیہ ۔ جُغرافیائی تَقسیم اور نباتاتی تَعلُّقات کا مُطالِعہ |
| 1853 | PHYTOGLYPHY R Noun Report Error! | بیان نباتات ۔ |
| 1854 | PHYTOGRAPHY R Noun Report Error! | نبات نگاری ۔ نباتات کی وہ شاخ جس کا تعلق پودوں کی تشریح کرنے اور ان کے نام رکھنے سے ہے ۔ |
| 1855 | PHYTOID R Adjective Report Error! | پودے جیسا ۔ پودا نما ۔ |