| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | PHENOTHIAZINE R
Report Error! | فینو تھائیا زین ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ جو روشنی دکھانے پر سیال ہو جاتا ہے ۔ وٹرنری ادویات میں کرم کش کے طور پر شامل کرتے ہیں ۔ سکون بخش ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 492 | PHENOTHIAZINES R Noun Report Error! | موثر مسکن ادویات جن کا کھاتے ہی اثر شروع ہو جاتا ہے ۔ |
| 493 | PHENOTHIAZINES R Adjective Report Error! | مسکن ادویہ ۔ |
| 494 | PHENOTYPE R Noun Report Error! | شکلِ نوع ۔ نسلی نوع سے ممیز ۔ |
| 495 | PHENOTYPE R Adjective Report Error! | فینوٹائپ شکلی نوع ۔ ماحول کے ساتھ کسی جینوٹائپ کے ردعمل میں کسی جسم کا پیدا ہونا ۔ |