| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 51 | PHAGIA R
Report Error! | نگلنے میں مشکل پیش آنا ۔ |
| 52 | phagocyte R Phrase Report Error! | اکالہ ، فیگو سائٹ ، سفید جسمیے : ایک خونی خلیہ خصوصاً لیکوسائیٹ جو کسی بیرونی ذرے یا جرثومے کو نگل سکتا ہے ۔ یہ خلیات انسان کے خون میں موجود ہوتے ہیں ۔ |
| 53 | PHAGOCYTE R Noun Report Error! | خون کا جسمیہ جو متعدی جراثیم سے مخفوظ رکھتا ہے ۔ |
| 54 | PHAGOCYTE R Adjective Report Error! | خون کا ایک جسمیہ جو متعدی جراثیم سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
| 55 | PHAGOCYTE R Noun Report Error! | اکالہ ۔ اکال خلیہ ۔ خارجی مواد ۔ |