| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 456 | phenol-formaldehyde resins (phenol-methanal resins) R Phrase Report Error! | فینول فارملڈیہائیڈ بیروزہ ، فینولی بیروزہ : کثرت سے استعمال ہونے والے تالیفی بیروزے کی ایک قسم فارملڈ لیائیڈ کے ساتھ فینولز کی تکثیف سے پیدا ہوتا ہے ۔ یہ روغنیات ، وارنش اور چپکانے والی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 457 | PHENOLATE R Noun Report Error! | فینول کا ایک نمک ۔ |
| 458 | PHENOLIC R Adjective Report Error! | فینول سے متعلق ۔ |
| 459 | PHENOLIC RESIN R Noun Report Error! | فینولی رال ۔ فینائل اور ایلڈی ہائیڈ سے ماخوذ ۔ |
| 460 | PHENOLIC RESINS R
Report Error! | فینولک رالیں ۔ پولیمرز کی ایک قسم جو فینولز اور ایلڈی ہائیڈز سے تیار ہوتی ہے ۔ |