| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1881 | PHYTOSOCIOLOGY R Noun Report Error! | نباتی ماحولیات ۔ ماحولیات کی وہ شاخ جِس میں نبات کی ترکیب ، اصل اور اِن میں موجُود پھُولوں کی اِقسام میں باہمی تَعَلُّق کا مُطالِعہ ہوتا ہے |
| 1882 | PHYTOSTEROL R Adjective Report Error! | فائٹوسٹیرول ۔ کولیسٹرول جیسا مادہ جو صرف پودوں سے حاصل ہوتا ہے ۔ ارگوسیٹرول ۔ سٹگما سٹیرول وغیرہ ۔ |
| 1883 | PHYTOTOMIST R Noun Report Error! | تشریح نبات کا ماہر ۔ |
| 1884 | PHYTOTOMY R Noun Report Error! | تشریح نبات ۔ نبات کی جراحی ۔ |
| 1885 | PHYTOTOMY R Adjective Report Error! | فائٹو ٹومی ۔ تشریح نبات ۔ پودوں کی اناٹومی ۔ |