| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1061 | PHOTO CATALYST R Noun Report Error! | ضیائی عمل انگیز ۔ |
| 1062 | PHOTO CHEMICAL SMOG R
Report Error! | ضیا کیمیائی دھند ۔ شہروں میں آٹو موبکیز کے دھواں سے آلودہ فضا میں دھوپ کے ساتھ بننے والے غیر مطلوب مادوں کا مکسچر ۔ |
| 1063 | PHOTO EDITOR R Noun Report Error! | فوٹوایڈیٹر ۔ ایک گرافکس ایپلیکیشن جو ایک تصویر پر کام کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جیساکہ ڈیجیٹل طریقے سے سکین کی ہوئی فوٹوگراف ۔ |
| 1064 | PHOTO FINISH R Idiom Report Error! | خاص قسم کی فوٹو گرافی ۔ |
| 1065 | PHOTO FINISH R Noun Report Error! | تقریباً برابر کی دوڑ جِس میں جیتنے والے کا پتہ فوٹو کے مُعائنے سے چلے ۔ |