| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1091 | PHOTOAUTOTROPHIC R Adjective Report Error! | فوٹو آٹو ٹرافک ۔ ایسا جسم ۔ جو روشنی سے توانائی حاصل کرتا ہوا اور اپنی غذا کی ضیائی تالیف کرے ۔ |
| 1092 | PHOTOBACTERIUM R Noun Report Error! | ایک فسفری بیکٹیریا ۔ |
| 1093 | PHOTOBIOLEGY R Noun Report Error! | زندہ اجسام پر روشنی کے اثرات سے بحث کرنے والا علم |
| 1094 | PHOTOBIOLOGY R Noun Report Error! | جانداروں پر روشنی کے اثرات کا مُطالعہ ۔ نوری حیاتیات ۔ |
| 1095 | PHOTOBIOLOGY R Adjective Report Error! | فوٹو بائیالوجی ۔ بائیالوجی ۔ کی شاخ جس کا تعلق اجسام پر روشنی کے اثرات سے ہے ۔ |