| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1261 | PHOTON R
Report Error! | فوٹون ۔ روشنی کی توانائی کا ایک کوانٹم ۔ ایک فوٹون توانائی کی مساوات E=hv ہے ۔ اس میں h پلاسٹک کا مستقلہ اور v سے مراد تابکاری کی فریکوئنسی ہے ۔ |
| 1262 | photon R Phrase Report Error! | فوٹون : برقی مقناطیسی اشعاع کا ایک کوانٹم جس کی ریسٹ کیمت صفر ہوتی ہے اور توانائی پلانک کے مستقل اور اشعاع کے تعداد کے حاصل ضرب کے مساوی ہوتے ہیں ۔ |
| 1263 | PHOTON,LIGHT QUANTUM R Noun Report Error! | فوٹون ۔ ضیائیہ ۔ |
| 1264 | PHOTONEGATIVE R Noun Report Error! | عکسی منفی ۔ منفی ضیا رخی ۔ منفی شمس رخی ۔ |
| 1265 | PHOTONICS R Noun Report Error! | ضیائیوں کی خصوصیات اور ان کی ترسیل کا مُطالعہ اور اس کا عملی اطلاق ۔ |