| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1596 | PHYLLOXERAN R Noun, Adjective Report Error! | پت جوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 1597 | PHYLLOXERIDAE R Adjective Report Error! | فائیلوزیریڈا ۔ چھال یا کھال تیلیاں ۔ پت جھاڑ درختوں اور بیلوں تک محدود رہتی ہیں ۔ پر آرام کی حالت میں پیٹ پر چپٹے پڑے رہتے ہیں ۔ بیضہ ریز ناقص یا مفقود ہوتا ہے ۔ تمام مادہ بیضہ زا ہوتی ہیں ۔ |
| 1598 | PHYLOGENESIS R Noun Report Error! | جاندار گروہوں یا ان کی بعض خصوصیات کا ارتقا اور نوعی تفریق و انقسام ۔ |
| 1599 | PHYLOGENETIC,PHYLOGENIC,PHYLOGENETICAL R Adjective Report Error! | نَسلی نُوعی یا اِرتقا کا |
| 1600 | PHYLOGENETICALLY R Adverb Report Error! | نَسلی اِرتقا کے طور پر |