| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1011 | PHOSPHORESCENCE R Adjective Report Error! | روشنی ۔ |
| 1012 | phosphorescence R Phrase Report Error! | فاسفوردسینس نسفریت ، درخشندگی : نوریت کی ایک قسم جس میں ایک مادہ کم ترطول موج کی برقی مقناطیسی اشعاع جذب کرنے کے بعد ایک طول موج کی روشنی خار کرتا ہے ۔ |
| 1013 | PHOSPHORESCENCE R Noun Report Error! | عارضی تزہر کی طرح کی تابانی جو تہیج ختم ہونے کے بعد نظر آتی ہے ۔ |
| 1014 | PHOSPHORESCENT R Adjective Report Error! | اندھیرے میں چمکنے والا ۔ تابندہ ۔ چمکدار ۔ |
| 1015 | PHOSPHORESENCE R
Report Error! | فاسفوریت ، فسفریت ۔ کچھ مالیکیول نظر انے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کے انجذاب سے مشتعل ہو کرذریعہ ختم ہونے کے باوجود دیر تک اور آہستہ آہستہ تابکاری خارج کرتے رہتے ہیں ۔ اس عمل کو فاسفوریت کہتے ہیں ۔ یہ مالیکیول ZNS الکلائن ارتھ سلفائیڈ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ |