| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 821 | PHOENIX,PHENIX R Noun Report Error! | ققنس ۔ مصری کہانيوں کی ايک خوبصورت چڑيا ۔ اپنی قسم کی ايک واحد چڑيا ۔ ۵۰۰ سے ۶۰۰ سال تک زندہ رہنے والی چڑيا ۔ دراز عمر والی چڑيا ۔ ايک نمونہ کامل ۔ ممتاز شخص ۔ نادر شخص ۔ خوبصورت شخص ۔ |
| 822 | PHOENIXITY R Noun Report Error! | سیمرغ صفت ہونا ۔ طول عمر ۔ |
| 823 | PHOLAS R Noun Report Error! | گھونگا خصوصاً جنس فولاس کا ۔ برما صدفہ ۔ |
| 824 | PHOLCODINE R Noun Report Error! | کھانسی کے لیے کوڈین کے مشابہ دوا ۔ |
| 825 | PHOLCODINE R Noun, Adjective Report Error! | کھانسی کے لیے کوڈین کے مشابہ دوا ۔ |