Sr. | English Words | Urdu Words |
1481 | PHTHALIMIDE R
Report Error! | تھیلی مائیڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۳۰ سینٹی گریڈ ۔ بے رنگ تختیاں پگھلی ہوئی تھیلیک این ہائیڈ رائیڈ سے امونیا گزاری جاتی ہے تو یہ تختیاں بنتی ہیں ۔ Zn/NaOH محلول کے ساتھ تھیلا ہائید میں تخفیف ہو جاتی ہیں ۔ ایسڈاور الکیوں کے ساتھ طویلآب پاشیدگی پر رتھیلیک ایسڈ یا اس کے نمک میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ گبرئیل کی تالیف میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1482 | PHTHALIMIDE R Noun Report Error! | امونیا سے استخراخ کیا ہوا بے رنگ ۔ بے مزہ مادہ ۔ |
1483 | phthalimide R Phrase Report Error! | امونیا سے استخراخ کیا ہوا بے رنگ ۔ بے مزہ مادہ ۔ |
1484 | PHTHALIN R Noun Report Error! | تھیلن ۔ قلمی مرکبات کے گروہوں میں سے ایک گروہ ۔ بے رنگ ۔ |
1485 | PHTHALYL R Noun Report Error! | نقطلین ایسڈکا اصلیہ ۔ |