| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 866 | COCKER R Noun Report Error! | ایک چھوٹا ہسپانوی نسل کا کُتّا جِس کے بال نرم ، ریشمی ہوتے ہیں ۔ کُتّے کی ایک خاص نسل ۔ |
| 867 | COCKER SPANIEL R Noun Report Error! | چھوٹے اسپنیل کُتّوں کی ایک نسل جسے شکار کرنے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔ |
| 868 | COCKERED R
Report Error! | ناز اٹھائے لاڈ کیا ۔ |
| 869 | COCKEREL R Noun Report Error! | مُرغچہ ۔ جوان پالتو مُرغا ۔ لڑاکا لڑکا ۔ مُرغ کا جوان پٹھا ۔ |
| 870 | COCKEREL R
Report Error! | ناز برداری کرنا ۔ |