| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2656 | COLOUR CHEMISTRY R Adjective Report Error! | کیمیاء کا وہ علم جس میں مخصوص اشیاء میں مختلف رنگ پیدا کیے جاتے ہیں ۔ |
| 2657 | COLOUR CIRCLE R Noun Report Error! | حلقہ رنگ ۔ |
| 2658 | COLOUR CODE R Noun Report Error! | مُختَلِف برقی آلات ۔ مثلاً کنڈنسر اور ریزسٹر کی قِسمیں ظاہِر کرنے کے لیے اِنھیں مُختَلِف رنگوں میں رنگ دینا ۔ |
| 2659 | COLOUR DEVELOPER R
Report Error! | کلرڈیولپر ۔ ایسے مادے جورنگین فوٹو گرافی میں میں کلر فلموں کو ڈیولپ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| 2660 | COLOUR DISC R Noun Report Error! | رنگ چکتی ۔ |