| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 426 | COALISE R Verb Report Error! | متحد ہونا ۔ |
| 427 | COALISER R Noun Report Error! | متحد ہونے والا ۔ اتحاد کرنے والا ۔ |
| 428 | COALITE R Noun Report Error! | پتھر کے کوئلے کا تِجارتی نام جو کم درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے تا کہ اِس میں بعض ایسے اجزا باقی رہ جائیں جو آسانی سے جل سکیں ۔ |
| 429 | COALITE PROCESS
R
Report Error! | کولائیٹ پراسیس ۔ کوئلہ کی کار بنائزیشن کا عمل جو 600 ڈگری سیلسئیس پر کیا جاتا ہے تاکہ کوک ، کول تار وغیرہ حاصل کیے جاسکیں ۔ |
| 430 | COALITION R
Report Error! | جماعتوں کا اتحاد اتفاق امتزاج ۔ |