| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12036 | CORTEGE R Noun Report Error! | ملازموں کی جماعت جو جلوس میں ہو ، جنازے کے ساتھ قطار ، لچکدار بندوق کی چولی ۔ |
| 12037 | CORTEGE R Noun Report Error! | خدم و حشم ۔ جلو میں چلنے والوں کی قطار ۔ جلوس ۔ جنازے کا جلوس ۔ جلو کے لوگ ۔ |
| 12038 | CORTES R Noun Report Error! | اسپین کی مجلِس قانون ساز ۔ نیز سابق میں پُرتگال کی بھی ۔ |
| 12039 | CORTEX R Noun Report Error! | قشر ۔ چھال ۔ چھلکا ۔ پوست ۔ عضو کا بیرونی حصہ ۔ |
| 12040 | CORTEX R Noun Report Error! | کارٹیکس ۔ پوست ۔ چھال ۔ پَودے کی بَیرُونی چھال ۔ کیپسُول یا جھِلّی کے نیچے کِسی عُضو کی بَیرُونی پَرت |