| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1066 | CODED R
Report Error! | کوڈ درج کیا ۔ |
| 1067 | CODEFEDANT R Noun Report Error! | علیہ ۔ ایک ہی مقدمے میں دو یا دو سے زیادہ مدعاعلیہاں میں سے کوئی ایک ۔ |
| 1068 | CODEFENDANT R Noun Report Error! | مشترک مدافع۔ مدعا علیہ۔ |
| 1069 | CODEINE R
Report Error! | کوڈین ۔ سفید رنگ کا قلمی الکلائیڈ ۔ مارفین کی میتھائلیشن سے حاصل ہوتی ہے ۔ ادویات میں اپنے فاسفیٹ کے ساتھ پائی جاتی ہے اسے نیند لانے دافع دور اور کھانسی کے علاج کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 1070 | CODEINE R
Report Error! | کوڈین ۔ جوہر پوست ۔ افیُون ۔ افیم کا اکلائڈ |