| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2681 | COLOUR SATURATION R Noun Report Error! | کلرسیچوریشن ۔ کسی رنگ میں موجود گہرے رنگ کی مقدار ۔ جتنا زیادہ ایک رنگ بھرا ہوا ہو گا اتنی ہی اس رنگ میں شدت ہوگی ۔ کلرماڈل اور ایچ ایس بی بھی دیکھیے ۔ |
| 2682 | COLOUR SCHEME R Noun Report Error! | کلر سکیم ۔ مختلف رنگوں کا امتزاج ۔ رنگون کا انتخاب ۔ |
| 2683 | COLOUR SENSATION R Noun Report Error! | رنگ کا احساس ۔ |
| 2684 | COLOUR SENSITIVITY R Noun Report Error! | رنگ کی حِس ۔ |
| 2685 | COLOUR SERGENT R Noun Report Error! | علم بردار سپاہی ۔ جھنڈے کا سپاہی ۔ نشان دار ۔ |