| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10561 | COOLING OF PERIOD R Noun Report Error! | وقفہ راحت ۔ وقفہ آرام ۔ |
| 10562 | COOLING OFF PERIOD R Noun Report Error! | تبریدی مدت کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے لیے فضا سازگار کرنے کے واسطے تنازع میں فریقین کے درمیان طے شدہ مدت ۔ |
| 10563 | COOLING POWER R Noun Report Error! | قُوت تبرید ۔ گردوپیش کی اشیا سے حرارت جذب کرنے کی مجموعی شرح جو کِسی چیز میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 10564 | COOLING TOWER R
Report Error! | کو لنگ ٹادر ۔ کولرز اور کنڈنسرز میں استعمال ہونے والے ٹادر جو پانی کو ٹھنڈا کرتے ہیں ۔ |
| 10565 | COOLING-AGENT R Noun Report Error! | سردی کارندہ ۔ |