| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2221 | COLLEGIUM R Noun Report Error! | رفاقیہ۔ کسی تنظیم کا اندرونی حلقہ۔ |
| 2222 | COLLEMBOLA R Adjective Report Error! | کولیمبولا ۔ جست دماں ۔ کھڑی دم والے انتہائی چھوٹی جسامت کے بغیر پروں کے حشرات ۔ ان کے منہ کے حصے اندر کی طرف ہوتے ہیں ۔ پیٹ چھ حلقوں یا حصوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| 2223 | COLLENCHYMA R Noun Report Error! | کلانشیم ۔ محافظ بافت ۔ دبیز گوشہ ۔ |
| 2224 | COLLENCHYMATOUS R Adjective Report Error! | محافظ بافت یا دبیز گوشے سے متعلق یا اس طرح کا ۔ |
| 2225 | COLLERY R Noun Report Error! | جنوبی ہند کی ایک غیر آریائی نسل ۔ |