| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1171 | COEL R Noun Report Error! | شکم ۔ جوفہ ۔ خالی جگہ ۔ بالخصُوص معدے یا جِسم کے کِسی اور حِصّے کا بڑا جوف ۔ |
| 1172 | COELACANTH R Noun Report Error! | ایک قِسم کی مچھلی جو ڈیوونی دور میں پائی جاتی تھی ۔ |
| 1173 | COELACANTH R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی جس کے متعلق خیال تھا کہ وہ ناپید ہو چکی ہیں۔ |
| 1174 | COELACANTH R Adjective Report Error! | جوف دار ریڑھ والی مچھلی کے متعلق ۔ |
| 1175 | COELACANTHID R Noun Report Error! | جوف دار ریڑھ والی نسل کی ایک مچھلی ۔ |