| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13641 | COVEN R Noun Report Error! | چڑیلوں یا جادوگرنیوں کی سنگت ۔ |
| 13642 | COVEN-TREE R Noun Report Error! | وہ بڑا درخت جو اسکاچستان کے محلوں میں ہوا کرتا تھا اور جہاں مہمانوں سے ملاقات کی جاتی تھی یا لوگوں کو بٹھایا جاتا تھا ۔ |
| 13643 | COVENANT R Noun Report Error! | عہدو پیمان ۔ معاہدہ ۔ تعہُد ۔ اقرار نامہ ۔ میثاق ۔ |
| 13644 | COVENANT R Noun Report Error! | شرط۔ پيمان ۔ معاہدہ ۔ عہد ۔ اقرار ۔ عہد نامہ |
| 13645 | COVENANT R Noun Report Error! | شرط ۔ پیمان ۔ معاہدہ ۔ اقرار عہد ۔ عہد نامہ ۔ |