| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12161 | COS R Noun Report Error! | جیب التمام ۔کوسائن کا مُخَفف ۔ |
| 12162 | COS LETTUCE R Noun Report Error! | سلاد کاہو ۔ کاہو جس میں سلاد اور دیگر اقسام شامل ہیں ۔ اس کے پھنگل کھڑے بیضوی اور پتے خستہ ہوتے ہیں ۔ |
| 12163 | COSA NOSTRA R Noun Report Error! | کوسانوسترا ۔ خفیہ تنظیم مجرمان ۔ امریکا میں مجرمانہ سرگرمیوں کی ایک خفیہ تنظیم ۔ اٹلی کی مافیا ۔ سسلی کی مافیا ۔ |
| 12164 | COSALGESIC R Noun Report Error! | ڈیکسٹرو پروپوکسیفین اور پیراسیٹامول کے آمیزے کا تجارتی نام ۔ |
| 12165 | COSALITE R Noun Report Error! | کوسالائیٹ ۔ سرمئی رنگ کی دھات جس میں لیڈ بسمتھ اور گندھک ہوتا ہے ۔ |