| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2561 | COLOR-BLIND R Noun Report Error! | رنگندھا۔ رنگ ناشناس۔ رنگودھیا۔ |
| 2562 | COLORABLE R Adjective Report Error! | رنگنے کا قابل۔ بناوٹی۔ جعلی۔ |
| 2563 | COLORABLY R Adverb Report Error! | ظاہر داری سے۔ بناوٹ سے۔ فریب کے ساتھ ۔ |
| 2564 | COLORADO R Noun Report Error! | زرد بھونرا جس پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں اور جو آلو کی فصل کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
| 2565 | COLORADO BEETLE R Noun Report Error! | زرد بھونرا جِس پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں اور جو آلُو کی فصل کو تباہ کر دیتا ہے ۔ |