| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1241 | COENURUS R Noun Report Error! | ٹیپ ورم کی قسم |
| 1242 | COENZYME R
Report Error! | کواینزائم ۔ معاون خمیر ایسے تعاملات میں اہم کردار ادا کرنے والا مادہ جن میں خامرات (اینزائمز ) عمل انگیز ی کرتے ہیں ۔ |
| 1243 | COENZYME R Adjective Report Error! | کواینزائم ۔ معاون خمیر ۔ خمیر پیدا کرنے والا مادہ ۔ نامیاتی مالیکیول جو متعدد خمیروں کیلئے عمل انگیز کا کام کرتا ہے ۔ |
| 1244 | COENZYME R Noun Report Error! | ایک غیر لحمیاتی مُرکب جو نِظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ۔ |
| 1245 | COENZYME ( CO-FACTOR)
R
Report Error! | کواینزائم ۔ معاون خمیر ایسے تعاملات میں اہم کردار ادا کرنے والا مادہ جن میں خامرات ( اینزائمز ) عمل انگیزی کرتے ہیں ۔ |