| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1616 |
SELF-ABSORBED R Adjective
Report Error!
|
جو اپنے اغراض یا معاملات میں منہمک ہو ۔ |
| 1617 |
SEAM-SET R Noun
Report Error!
|
جوڑوں کو ہموار کرنے یا بند کرنے کا آلہ ۔ |
| 1618 |
UNIT OF ATOMIC WEIGHT R Noun
Report Error!
|
جوہری وزن کی اکائی ۔ ایٹمی وزن کی اکائی ۔ |
| 1619 |
RECIPROCATE R Verb
Report Error!
|
جوابی عمل کرنا ۔ بدلے میں کوئی کام کرنا |
| 1620 |
VERVE R Noun
Report Error!
|
جوش ۔ ذوق ۔ شاعرانہ ۔ جوش ۔ زور ۔ ولولہ ۔ |