| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2711 |
juvenile hormone (jh) one of a number of insect hormones produced by the corpora allata (glandular bodies on either side of the oesophagus)
R Phrase
Report Error!
|
جوینلی ہارمون: corpora allata کے بنائے ہوئے متعدد حشرارتی ہارمونز میں سے کوئی ایک ہار مون ۔ |
| 2712 |
WILLFUL, WILFUL R Adjective
Report Error!
|
جو عُمدَہ کِيا جائے ۔ بِالقَصَد ۔ بِالِارادَہ ۔ نا جھُکنے والا ۔ ضِدی ۔ خُود سَر ۔ |
| 2713 |
Those who do not believe in the Hereafter give the angels names of females[Q 53-27] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں |
| 2714 |
BEHIND THE TIMES R
Report Error!
|
جو رفتار وقت کا ساتھ نہ دے ۔ وقت سے پیچھے ۔ جس کا دور ختم ہو چکا ہو ۔ پُرانے فیشن کا ۔ |
| 2715 |
WHOEVER IS NOT WITH ME IS AGAINST ME.AND ANYONE WHO DOES NOT WORK WITH ME IS WORKING AGAINST ME.[LUKE 11-23] R Holy Biblical
Report Error!
|
جومیرےساتھ نہیں وہ میرےخلاف ہےمیرےپاس جمع نہ کرنےوالامنتشرکرنےوالاہوتاہے۔ |