| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2831 |
SAFETY-BUTTON R Noun
Report Error!
|
جوہری توانائی کے مرکزوں میں کام کرنے والے کی حفاظتی ترکیب جسے پہن کر جوہری شعاع افشانی سے بچتے ہیں ۔ |
| 2832 |
Surely God loves those who fight in His cause in full formations as though they were a compact wall[Q 61-4] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں |
| 2833 |
the patriots who could scarcely imagine their state without a sultan as its head sooner or later, R Phrase
Report Error!
|
جو محب وطن اپنی ریاست کو سلطان کے بغیر بمشکل تصور کر سکتے تھے جس نے جلد یا بدیر اس کا سربراہ بننا تھا، |
| 2834 |
ZEAL IS FIT ONLY FOR WISE MEN, BUT IS FOUND MOSTLY IN FOOLS R Idiom
Report Error!
|
جوش و خروش صرف عقلمندوں کے ہاتھوں میں ہی کارآمد ہو سکتا ہے لیکن یہ پایا عموماً بیوقوں میں ہی جاتا ہے ۔ |
| 2835 |
any word expressing action movement or existence is called a verb
R Phrase
Report Error!
|
جو لفظ کسی زمانے میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا پتہ دے اسے انگریزی میں ورب اور اردو میں فعل کہا جاتا ھے
|