| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2656 |
TWO UP R Noun
Report Error!
|
جوئے کا کھیل جو دو سکّوں کو لکڑی کے چھوٹے ٹکڑوں سے اچھال کر کھیلا جاتا ہے ۔ |
| 2657 |
while is nearly thirty degree higher than the highest temperature officially recorded. R Phrase
Report Error!
|
جو کہ سرکاری طور پر درج کیے گئے زیادہ درجہ حرارت سے تقریبا تیس ڈگری زیادہ ہے۔ |
| 2658 |
Who grip our attention due to their had strong and resolute nature
R Phrase
Report Error!
|
جو اپنی سرکش اور پرعزم فطرت کی بنا پر ہماری توجہ کو اپنی طرف مبذول کراتے ہیں
|
| 2659 |
FOVEA R Noun
Report Error!
|
جوف ۔ قعر ۔ جِسم کی سطح کا کوئی ایسا حِصَّہ جو باقی ماندہ حِصّوں سے نیچا ہو ۔ |
| 2660 |
PARIES R Noun
Report Error!
|
جوف جسم کے اطراف کے بافتے جو پودے عضو یا اس کے حصے کے اوپر پھیلے ہوتے ہیں ۔ |